سونے کی قیمت میں 11 ہزار سے زائد کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 11 ہزار سے زائد کا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 111 ڈالر اضافے سے 4666 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
سونے کی قیمت میں 11 ہزار سے زائد کا اضافہ

Webdesk

|

6 May 2026

کراچی : ملک میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار  100 کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 11 ہزار 100  روپے اضافے سے 4 لاکھ 88 ہزار  962 روپے ہوگیا  ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10  گرام سونے کا بھاؤ بھی 9 ہزار517  روپے اضافے سے 4 لاکھ 19ہزار 206روپے ہوگیا ہے۔

مزید برآں  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 111 ڈالر اضافے سے 4666 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!