سونے کی قیمت آج کتنی کم ہوگئی؟

سونے کی قیمت آج کتنی کم ہوگئی؟

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38ڈالر کم ہوکر 4576 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت آج کتنی کم ہوگئی؟

Webdesk

|

4 May 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ  قیمت میں 3800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  3800 کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4لاکھ 79ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 257روپے کم ہوکر 4 لاکھ 11ہزار 490  روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38ڈالر کم ہوکر 4576 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!