سونے کی قیمت میں پھر سے بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں پھر سے بڑا اضافہ ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت میں پھر سے بڑا اضافہ ہوگیا

ویب ڈیسک

|

15 Apr 2024

رواں ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے 2 لاکھ 12 ہزار 20 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی 8 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2371 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!