سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہوکر 4572 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

Webdesk

|

29 Apr 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5500 کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 79ہزار 562 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت4  ہزار 715 روپے کم ہوکر4لاکھ 11ہزار 147 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہوکر 4572 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!