سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی
سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک

|

26 Apr 2024

کراچی:بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2343ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے بڑھ کر 245000روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 2143روپے بڑھ کر 210048روپے کی سطح پر آگئی۔

کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد ، ملتان، حیدرآباد اور راولپنڈی سمیت پاکستان بھر میں سونے کی خرید و فروخت نئے ریٹس پر ہوئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!