سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 4305 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی

Webdesk

|

18 Jun 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2070  روپے کم ہو کر 3 لاکھ87  ہزار 615  روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 4305 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!