سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے کے بعد 4349 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

Webdesk

|

10 Aug 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 685 روپے اضافے سے 3 لاکھ 92 ہزار 91 روپے ہوگیا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے کے بعد 4349  ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!