ایران پر حملے کے فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے، امارات کا اعلان

ایران پر حملے کے فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے، امارات کا اعلان

ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام خطے کیلئے خطرہ ہے
ایران پر حملے کے فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے، امارات کا اعلان

Webdesk

|

3 Mar 2026

ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود ایران پر  حملے کیلئے استعمال نہ ہونے  دینے کا اعلان کیا ہے۔

اماراتی وزیرمملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ عرب امارات اپنی فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہونے دے گا۔

وزیرمملکت برائیبین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے کہاکہ  ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام خطے کیلئے خطرہ ہے، امارات کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوجی حل ممکن نہیں،کشیدگی خطیکو نقصان پہنچائیگی۔ ایرانی حملوں پر تہران میں اماراتی سفارتخانہ بند کر کیسفیر واپس بلا لیا۔

دوسری جانب  ابوظبی اماراتی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ عرب امارات حالت جنگ میں ہے۔

ترجمان وزارتِ دفاع نے کہا کہ  اماراتی مسلح افواج مکمل جنگی تیاری کی حالت میں ہیں، اماراتی خودمختاری،سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!