ایران نے امریکی ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائل داغ دیئے

ایران نے امریکی ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائل داغ دیئے

امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
ایران نے امریکی ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائل داغ دیئے

Webdesk

|

1 Mar 2026

تہران: ایران نے  مشرق وسطی میں موجود امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائل داغ دیئے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!