3 hours ago
ایران کے صوبے فارس میں خنج کا علاقہ زلزلے سے لرز اُٹھا
ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Webdesk
|
3 Mar 2026
تہران: ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایک بڑے دیہی علاقے گراش سے تقریبا 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔
Comments
0 comment