ایران کی خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو ’مکمل طور پر تباہ‘ کرنے کی دھمکی

ایران کی خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو ’مکمل طور پر تباہ‘ کرنے کی دھمکی

تہران نے خلیجی خطے میں گیس اور تیل کی تنصیبات کے خلاف ایک نئی لہر شروع کر دی ہے۔
ایران کی خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو ’مکمل طور پر تباہ‘ کرنے کی دھمکی

Webdesk

|

19 Mar 2026

ایران نے کہا ہے کہ اگر اس کی توانائی کی تنصیبات کو مزید نشانہ بنایا گیا تو وہ خلیج میں امریکی اور اسرائیلی اتحادیوں کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو ’مکمل طور پر تباہ‘ کرنے تک حملہ کرے گا۔

اسرائیل کی جانب سے ایران کی پارس گیس فیلڈز پر حملے کے بعد تہران نے خلیجی خطے میں گیس اور تیل کی تنصیبات کے خلاف ایک نئی لہر شروع کر دی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!