ٹرمپ نے معاہدے کا مسودہ اسرائیل، اتحادی ملکوں کو بھیج دیا

ٹرمپ نے معاہدے کا مسودہ اسرائیل، اتحادی ملکوں کو بھیج دیا

چین چاہتا ہے کہ معاہدے کی حتمی توثیق اقوام متحدہ کرے۔
ٹرمپ نے معاہدے کا مسودہ اسرائیل، اتحادی ملکوں کو بھیج دیا

Webdesk

|

29 May 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاہدے میں آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی کھولنے کی شقیں شامل ہیں۔مفاہمت کی یادداشت کے نتیجے میں ایران کو اس کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں تک رسائی دی جائے گی۔

آبنائے ہرمز کو 30 روز میں جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق چین چاہتا ہے کہ معاہدے کی حتمی توثیق اقوام متحدہ کرے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!