ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران کی تردید

ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران کی تردید

ایران کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا گیا
ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران کی تردید

Webdesk

|

10 Jun 2026

تہران: ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کا امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ایران کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا گیا۔ آبنائے ہرمز کی کشیدہ صورتحال میں ایسے واقعات غیرارادی طور پر پیش آسکتے ہیں۔

دوسری جانب ایک امریکی عہدیدار کا دعوی ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹر سے ایرانی ڈرون ٹکرایا تھا تاہم ابھی تک یہ ثابت نہیں ہوا کہ ایسا جان بوجھ کر کیا گیا۔  تحقیقات جاری ہیں۔

ایرانی عسکری ذرائع کے مطابق ہرمز میں 24 گھنٹوں کیدوران کوئی فضائی کارروائی نہیں کی گئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!