افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ قرار

افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ قرار

ماہرین کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں
افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ قرار

Webdesk

|

14 Jun 2026

کابل: افغان میں موجود دہشتگرد نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ پورے خطے  کیلئے بڑا خطرہ ہے۔

عالمی جریدہ افغانستان میں علاقائی وعالمی دہشتگرد تنظیموں کے اتحاد کو سامنے لے آیا۔عالمی جریدے کے مطابق عالمی برادری کو خطرے کی شدت تسلیم کرنے کیلئے مزید کتنی دہشت گردی اور درکار ہے؟

دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کے واضح  ثبوتوں کے باوجود دنیا کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔

افغان طالبان سے عبوری تعلقات کیباوجود بعض ممالک کے سیکیورٹی ادارے شدید تشویش کا شکار ہیں۔

دی ڈپلومیٹ کے مطابق افغانستان میں خواتین کو کم  بنیادی حقوق دیئے جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ عالمی برادری کوافغان طالبان کی دہشتگردانہ پالیسیوں کیخلاف زبانی جمع خرچ کے بجائے سخت ترین رویہ اپنانا ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!