8 hours ago
آیت اللہ اعرافی قیادت کونسل کے فقیہ مقرر کردیئے گئے
علی رضا اعرافی ایرانی سپریم لیڈرکیفرائض انجام دینے والی عبوری کونسل کے رکن مقرر ہو گئے۔
Webdesk
|
1 Mar 2026
تہران: آیت اللہ علی رضا اعرافی کو قیادت کونسل کا فقیہ مقررکردیاگیا ہے، قیادت کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دیگی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق علی رضا اعرافی ایرانی سپریم لیڈرکیفرائض انجام دینے والی عبوری کونسل کے رکن مقرر ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تین رکنی کونسل میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی چیف جسٹس بھی شامل ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق مجلس خبرگان رہبری کی جانب سے نیاسپریم لیڈرمنتخب کیے جانے تک یہ کونسل رہبرکے فرائض انجام دیگی۔
Comments
0 comment