سوریا کمار نے پریس کانفرنس میں سیاسی گفتگو کی اس پر ایکشن ہونا چاہیے۔
یو اے ای نے ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
پاکستان کی جانب سے بائیکاٹ کے عندیے پر آئی سی سی نے میچ کا وقت بڑھا دیا
تیسری تھرو میں زبردست کم بیک کرتے ہوئے 85.28 میٹر کی شاندار تھرو کرکے براہ راست فائنل میں کوالیفائی کیا
راشد خان نے بنگلادیش کی جیت کیوجہ بھی امپائر کو قرار دیتے ہوئے تنقید کی
پی سی بی نے غیر جانبداری پر امپائر ہٹانے کا مطالبہ بصورت دیگر بائیکاٹ کا عندیہ دیا تھا
سماجی رابطے کی سائٹ پر محمد یوسف نے پیغام جاری کردیا
محمد عامر نے کہا کہ جو چھ سال سے ٹیم میں تھے انہوں نے بھی کچھ نہیں کیا
پاک بھارت میچ کرکٹ کے جذبے کے مطابق نہیں کھیلا گیا
آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی متنازع امپائر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان نے آئی سی سی سے متنازع امپائر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا
ایک نظام کے تحت ہی ٹیم بنائی جاسکتی ہے، ڈومیسٹک سسٹم ختم ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر سخت احتجاج بھی کیا
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی اور افسوسناک ہے۔
صائم ایوب ایشیا کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں پہلی ہی گیند پر کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے تھے۔
میچ ریفری نے جان بوجھ کر کپتانوں کو مصافحہ کرنے سے روکا، جس سے کھیل کی روح مجروح ہوئی، پی سی بی
بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ پہلی ہی گیند پر گری
پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
شاہین آفریدی نے آخری اوور میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہاردک پانڈیا کو یکے بعد دیگرے 2 چھکے لگائے۔
بھارتی بولرز نے قومی ٹیم کے بلے بازوں پر شدید پریشر بڑھادیا