بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انڈین کرکٹ ٹیم 180 رنز بنا کر آٹ ہوگئی تھی۔
بھارت کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی شائقین روہت شرما اور گوتم گمبھیر پر برہم ہو گئے
دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں مقابلہ 1-1 سے برابر رہا
شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ میں آنے کا خیال عمران خان سے متاثر ہوکر آیا
روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کیا ہے۔
پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل اور فارمولے کا اطلاق 2027 تک ہوگا
ابھیشیک شرما نے میگھالیا کے خلاف 29 گیندوں پر 106 رنز کی تیز رفتار اننگ کھیل کر تاریخ رقم کردی۔
پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے
اس معاملے پر راشد خان خواتین کی حمایت میں سامنے آئے ہیں
عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کو شامل کرنے اور نکالنے کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کو بڑا دھچکا لگا ہے
النصر کے وکٹ کیپر کا کہنا ہے کہ رونالڈو گول کرنے کے بعد اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے تھے
اب تک 16 شاگرد ورلڈ گنیز بک میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔
آج کے میچ کی جیت کے ساتھ پاکستان نے سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے
پاکستانی بولرز کے سامنے زمبابوے کی بیٹنگ لائن فلاپ ثابت ہوئی، پوری ٹیم 12.4 اوورز میں 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
گیند اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کورٹ میں ہے۔
فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دی
یاد رہے کہ اتوار کو پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دی تھی۔
کرکٹ کی عالمی باڈی نئے فارمولے پر بھارت سے بات کرے حتمی فیصلہ کرے گی۔
انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔