بابر اعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔
بابر اعظم کو حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کارکردگی کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ویرات کوہلی 600 سے کم اننگز میں 27 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔
پاکستان آنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، نائب صدر بی سی سی آئی
اروشی نے متحدہ عرب امارات میں بالی وڈ کے فلمی ایوارڈ آئیفا کی ایک تقریب کے دوران اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام بتایا۔
ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے ایم او یو پر بھی دستخط کیے گئے۔
سابق کپتان سنتھ جے سوریا ان دنوں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
سابق کرکٹر سنجے منجریکر نے بی سی سی آئی پر انھیں زیادہ فیور دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
بنگلادیشی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے جہاں ٹیسٹ سیریز کھیلی جارہی ہے۔
بنگلادیش کیخلاف سیریز میں نتائج ہمارے حق میں نہ تھے۔
عثمان وزیر نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں بھارتی کھلاڑی کو ناک آؤٹ کیا
دانش کنیریا نے کہا کہ کپتان کی کرسی اور پی سی بی میں چیئرمین شپ دماغوں کو خراب کرتی ہے
منگولیا میں ہونے والی آئی بی ایس ایف6 ریڈ بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے اسجد اقبال اور بھارت کے کمل چاولہ کے درمیان کھیلا گیا۔
پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف الیون میں انڈین حریف کو ایک فریم بھی نہ جیتنے دیا۔مقابلے کا آغاز پہلے فریم میں اسجد اقبال کی 49ـ18 کی فتح کے ساتھ ہوا۔
پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں ریڈ اور وائٹ بال کے کھلاڑیوں کو الگ الگ کرنا ہوگا۔
شکیب الحسن ایک قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں، قتل کے مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد وہ وطن نہیں گئے۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ گروپ میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔
جنوبی افریقا نے 170 رنز کا ہدف 33 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔