شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
ایران منصفانہ اور متوازن سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہے
ایشیا کپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کو بھی شامل کیا گیا ہے
جب سب پاکستان کے خلاف کھیلنے پر راضی ہوں تو کھیلنا چاہیے۔
پی سی بی کی جانب سے 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کو سلور کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے
کل پارلیمنٹ جاؤں گا جہاں غزہ پر بات کروں گا، غزہ پر بات کرنے کے بعد کھیلوں میں جوئے پر بھی بات کروں گا۔
ویلیوایشن سے پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی قدر کا تعین بھی کیا جائے گا۔
میرے کیس میں باقاعدگی سے چیک اپ اور جِلد سے متعلق تشخیض اہم ہے۔
فاسٹ بولر ول او رورکی کے اسکین میں کمر کا اسٹریس فریکچر سامنے آیا ہے
شراپووا، جن کی عمر اس وقت 38 برس ہے، نے 2020 میں اپنے کیریئر کے اختتام کا اعلان کیا تھا
وسیم اکرم نے خبردار کیا ہے کہ دبئی میں فضا خاصی گرم ہوسکتی ہے
فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کپتانی کریں گی
صرف ایک برس میں بہت پیارے عالی یار میرے تصور سے بہت زیادہ محبت اور رونق لائے ہیں۔
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما ابھی ریٹائرمنٹ لینے نہیں جا رہے ہیں۔
افغانستان ٹیم ایشیاء کپ سے قبل سہ ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔
خیبرپختونخوا حکومت نے پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر ترچ میر چوٹی سر کرنے کیلئے اقدام اٹھایا۔
اگرچہ النصر نے کامیابی حاصل نہیں کی مگر سعودی فٹبال کلب کے میچ میں رونالڈو نے یہ اعزاز حاصل کیا
محسن نقوی کا قوم کو ایک بار پھر ٹیم کو سپورٹ کرنے کا مشورہ
قرعہ اندازی اس سال دسمبر میں واشنگٹن کے کینیڈی سینٹر میں منعقد ہوگی