شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

شاہین آفریدی کو آئی سی سی نے پاکستان کے فاسٹ پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

Webdesk

|

6 May 2024

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

شاہین آفریدی کو آئی سی سی نے پاکستان کے فاسٹ پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔

اس کے علاوہ آئی سی سی نے متحدہ عرب امارات کے محمد وسیم اور نمیبیا کے گیرہارڈ ایراسمس کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین آفریدی کو 8 وکٹیں لینے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!