پہلا ٹیسٹ، پاکستان کو آسٹریلیا سے بدترین شکست

پہلا ٹیسٹ، پاکستان کو آسٹریلیا سے بدترین شکست

چوتھے روز قومی ٹیم 89 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
پہلا ٹیسٹ، پاکستان کو آسٹریلیا سے بدترین شکست

ویب ڈیسک

|

17 Dec 2023

پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز کی بدترین شکست سے دوچار کردیا۔

کھیل کے چوتھے دن دوسرے سیشن میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کی۔

جواب میں قومی ٹیم 89 رنز ہی بنا سکی اور تمام ٹیم آؤٹ ہوگئی اور کوئی بھی کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!