پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

ویب ڈیسک

|

26 Oct 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں مہنگے ہوگئے ہیں۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 395 روپے 82 پیسے مقرر ہوگئی۔

اسی طرح پیٹرول کی قیمت بھی ایک روپے 54 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 379 روپے 25 پیسے میں دستیاب ہوگا۔

حکومت کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 27 اکتوبر سے ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!