5 hours ago
لیڈی وارڈن کا معصوم بچوں پر تشدد، وارڈن معطل
چیف ٹریفک آفیسر نے واقعے کی محکمانہ انکوائری کا بھی حکم دے دیا۔
Webdesk
|
13 Aug 2026
گوجر خان : گوجر خان میں لیڈی وارڈن کی جانب سے معصوم بچوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے لیڈی وارڈن کو معطل اور چارج شیٹ کردیا۔
چیف ٹریفک آفیسر نے واقعے کی محکمانہ انکوائری کا بھی حکم دے دیا۔
Comments
0 comment