























8 Aug 2025
ٹرمپ کے اعلان نے بھارتی معیشت کا بھٹا بیٹھا دیا
اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، سرکاریہ کاروں کا عدم اعتماد
8 Aug 2025
معاہدہ ابراہام، ایران کی نیوکلیئر تباہی کے بعد مشرق وسطیٰ کے تمام ملک اسرائیل کو تسلیم کریں، ٹرمپ
ابراہام اکارڈز کے نتیجے میں تین مسلمان اکثریتی ممالک نے امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لایا تھا
8 Aug 2025
اسلام آؓباد کے 5 ہوٹلز میں غیر قانونی طور پر شراب کی فروخت کا انکشاف
وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
8 Aug 2025
جمعرات سے اتوار 14 تا 17 اگست تعطیلات کا امکان
جمعرات سے اتوار تک ملک بھر میں چھٹیاں ہوسکتی ہیں
8 Aug 2025
حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
تین سالوں میں نجکاری پر عملدرآمد کیا جائے گا
8 Aug 2025
ہراسانی کیس میں مونس علوی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
عدالت نے صوبائی محتسب کے فیصلے پر مزید حکم امتناع جاری کردیا
8 Aug 2025
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اپوزیشن لیڈر کے عہدے سمیت کئی اہم پوزیشنز واپس
عمر ایوب سے اوزیشن لیڈر کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے
7 Aug 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا جانشین نامزد کردیا
ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا کہ اس معاملے پر بات کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔
7 Aug 2025
ایپل کا امریکا میں مزید 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل اپنے مقامی سپلائی چین پر اخراجات میں بڑے پیمانے پر اضافہ کرے گا
7 Aug 2025
ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 8 اگست کو کھیلا جائے گا
7 Aug 2025
یوٹیوب سے طریقہ سیکھ کر بیوی نے شوہر کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
قتل میں ملوث بیوی، اس کے عاشق اور اس کے دوست کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
7 Aug 2025
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید شہید
فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید بھی کھانا ملنے کی آس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا۔
7 Aug 2025
حفصہ بٹ کا کیرئیر کے آغاز میں ہراسانی کا انکشاف
اداکارہ حفصہ بٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے سے پردہ اٹھایا ہے۔
7 Aug 2025
شام کا نئے ایئر پورٹ اور میٹرو سسٹم سمیت 12 نئے منصوبوں کا اعلان
ھیتہ التحریر الشام کی حکومت آنے کے بعد شام پر ایک عرصے سے جاری اقتصادی پابندیاں بھی اٹھائی جارہی ہیں ۔