18 Oct 2026
رضوان کے بعد امام الحق کو بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
امام الحق کو پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنیکی اجازت مل گئی ہے۔
18 Oct 2026
جی میل میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کردیا گیا
یہ فیچر جی میل کی ایک حالیہ اپ ڈیٹ کے کوڈ میں نظر آیا۔
18 Oct 2026
سبینہ فاروق کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی
18 Oct 2026
نیہا شرما نے بغیر اجازت اے آئی سے تصاویر بنانے والوں کو خبردار کردیا
جو مواد پہلے ہی پوسٹ کیا جا چکا ہے اسے ہٹا دیں
18 Oct 2026
راکھی ساونت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جھانسی کی عدالت نے 2010 کے ایک خودکشی کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
18 Oct 2026
کراچی میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے سونے کی مبینہ ڈکیتی کا معمہ حل
گھر کے ڈرائیور سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
18 Oct 2026
روس کا یوکرین کے اندر سرحد کے ساتھ سکیورٹی زون قائم کرنے کا اعلان
یہ کارروائی یوکرین کی جانب سے 2024 اور 2025 کے دوران روس کے مغربی علاقے کرسک میں داخلے کے جواب میں کی جا رہی ہے۔
18 Oct 2026
سعودی عرب: نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
حوثی باغیوں کی طرف سے یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو انہوں نے نشانہ بنایا ہے۔
18 Oct 2026
حوثی حملوں کے خلاف سعودی عرب کا دفاع کریں گے، مصری صدر کا اعلان
سعودی عرب کو نقصان پہنچنے یا اس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں مصر خاموش نہیں رہ سکتا۔
18 Oct 2026
سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے ڈسچارج، ویٹیکن پہنچ گئے
71 سالہ پوپ کو اسپتال سے رخصت ہوتے وقت خیرخواہوں نے تالیوں اور خوشی کے نعروں سے رخصت کیا
18 Oct 2026
امریکا کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات
ہ اس جھوٹے دعوے کو مزید پھیلانا دراصل کنفیوژن، غلط فہمیوں اور انتشار پھیلانے کے وسیع تر ایجنڈے کا حصہ ہے
18 Oct 2026
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک
کارروائی کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے
17 Oct 2026
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں توسیع
پابندی بھارتی طیاروں کی فوجی پروازوں پر بھی لاگو ہوگی۔
17 Oct 2026
سونا فی تولہ 1600 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے ہوگئی
بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر کم ہونے کے بعد 4165 ڈالر پر آگئی
17 Oct 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 18،17 اور 19 اکتوبر کیلئے ہوں گے.