کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں ہوا میں نمی 41فیصد جب کہ شمال مغرب سے چلنے والی ہواکی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
سیبا ٹیسٹنگ سروس نے کامیابی کے تناسب کا اعلان بھی کردیا
سیکیورٹی فورسز نے حملے کی کوشش کرنے والے 8 خوارج کو ہلاک کردیا
سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے ہیں
علیمہ خان نے اگلے چار ماہ تک جیل میں رہنے کی وجہ بھی بتادی
فوجی عدالتوں کو سویلین کو سزائیں دینے کا اختیار نہیں ہے، ہم انہیں مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب
سب سے زیادہ جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنائی گئیں ہیں
آئی ایس پی آر نے فوجی عدالتوں کی تصدیق کردی ہے
فضل الرحمان کی شرائط منظور، ایک دو روز میں نوٹی فکیشن جاری ہوگا
اجلاس میں انتہائی معاملے سے متعلق بھی گفتگو
ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا
شمال مشرق سے چلنے والی ہوا کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
پاکستانی وفد نے امریکا میں درخواست دائر کی ، جو بائیڈن سے معافی کی اپیل
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو یقین دہانی کرائی گئی ہے
شیر افضل مروت نے بطور وکیل اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے
ایف آئی اے ترجمان نے دونوں افسران کی گرفتاری کی تصدیق کردی، ملزمان فیصل آباد ایئرپورٹ پر تعینات تھے جنہوں نے مسافروں کو جانے کی اجازت دی
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو
آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی درخواست کو مسترد کردیا
وزیراعلی کا کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے بھی ملاقات