گورنر نے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے
آج (جمعہ) کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
یہ سائرن لگانے کا مقصد ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو حفاظت کے حوالے سے مطلع کرنا ہے
اسلام آباد نے اوسلو اور نیویارک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ڈائیلاگ پاکستان قومی اور بین الاقوامی واقعات کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کا عہد کیے ہوئے ہے، جس میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے یا سنسنی خیزی سے گریز کیا جاتا ہے
عمران خان نے کو 2019 پلوامہ حملے کی طرز پر ایک اور "فالس فلیگ" آپریشن قرار دیا
وزیر اعظم نے سیکریٹری روبیو کو پہلگام واقعہ کے بعد جنوبی ایشیا میں حالیہ پیش رفت پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔
پاک فوج کے ترجمان نے پالیسی بیان جاری کردیا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام حملے میں بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا پردہ چاک کرتے ہوئے تکنیکی نکات کی نشاندہی دی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی شب لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی
آڈٹ رپورٹ میں 9 کروڑ روپے کے غبن کی نشاندہی کی گئی ہے
غیرملکی ایئرلائن لاش کو کولمبو میں بھول کر آگئی تھی
بھارت کے جنگی طیاروں نے پاکستائی فضائی حدود کے قریب پیٹرولنگ کی کوشش کی تھی
اگر حملہ ہوا تو پاکستان اپنا بھرپور دفاع کرے گا
انٹربورڈ نے یہ اقدام سندھ کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں کیا ہے
پہلگام واقعے کو 7 دن ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک الزامات کے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے
وزیر برائے آئی ٹی نےتفصیلات پیش کردیں
اٹاری پہنچنے والے مسافروں کو بھارتی حکام نے پریشان کیا ہے
سفارت خانے کے عملے میں شامل 30 سے زائد افراد وطن واپس پہنچ چکے ہیں
سیکیورٹی فورسز نے ڈرون کو مار گرایا