چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہونویں اور دسویں کے امتحانات میں مصروف ہیں
بل کا مقصد قومی سلامتی کیلیے مخبری کرنے والوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے
امریکا اور اسرائیل بھارت کے پیچھے ہیں
پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک موثر ہوگا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری قیادت کی شرکت
پاکستان کے افواج ہر قسم کی محاذ آرائی کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں
وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن یا تنخواہ میں سے صرف ایک کے انتخاب کا حق دے دیا
مویشی دوست منڈی 2025 میں شہریوں کا رجحان بڑھنے لگا ہے
پہلگام میں ہونے والی ہلاکتوں میں بھارتی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران بی شامل ہیں
نہروں کے معاملے پر دونوں صوبوں میں شدید کشیدگی ہے
واقعے کے زبعد پاکستان نے الزامات کو بھی مسترد کردیا
وزیر دفاع نے بھارتی الزام تراشی کے بعد جواب دے دیا
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں شروع کردی گئیں۔
یہ ٹیکس اپریل کے بلوں سے وصول کیا جائے گا
وفاقی محتسب نے فیصلہ جاری کردیا
محکمہ خزانہ نے رقم جاری کی ہے
ماہرین صحت کا شہریوں کو احتیاط کا مشورہ
حق مہر خاتون کی سیکیورٹی ہے، عدالت کا فیصلہ