ملتان میں سیلابی صورتحال سنگین، پاک فوج کی مدد طلب

ملتان میں سیلابی صورتحال سنگین، پاک فوج کی مدد طلب

سی پی او صادق علی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کی 14 کشتیوں نے حصہ لیا
ملتان میں سیلابی صورتحال سنگین، پاک فوج کی مدد طلب

Webdesk

|

7 Sep 2025

ملتان: ملتان میں جلالپور پیروالا میں سیلابی صورتحال خراب ہونے کے سبب پاک فوج کی مدد طلب کرلی گئی۔

سی پی او صادق علی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کی 14 کشتیوں نے حصہ لیا، ریسکیو کی 8 کشتیاں امدادی کاموں میں مصروف رہیں۔

انہوںنے بتایاکہ پولیس نے 5 پرائیویٹ کشتیاں بھی آپریشن میں شامل رہیں، مجموعی طور پر 27 کشتیاں متاثرین کو ریسکیو کرنے میں مصروف رہیں۔سی پی او کا کہنا ہے کہ لوگوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!