کراچی میں مون سون کی بارشیں، محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی میں مون سون کی بارشیں، محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا

شہر قائد میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔
کراچی میں مون سون کی بارشیں، محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا

Webdesk

|

29 Jun 2026

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کراچی میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہو رہا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق روں برس شہر قائد میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔

ماہرین کے مطابق ابتدائی دنوں میں ہلکی اور درمیانی شدت کی بارشیں ہو سکتی ہیں،مگر مجموعی طور پر بارشوں کا سلسلہ محدود رہے گا۔،تاہم گرمی اور نمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!