کراچی: بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

کراچی: بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

18 سے 23 اگست کے دوران سندھ کے کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
کراچی: بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

Webdesk

|

14 Aug 2025

کراچی : شہر قائد میں 18 سے 23 اگست کے دوران بارش کے 1 سے 2  اچھے اسپیل آسکتے ہیں، اس دوران شہر میں معتدل شدت کی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا سسٹم 17 اگست کی رات گجرات کے راستے سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 18 سے 23 اگست کے دوران سندھ کے کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے اس سسٹم سے سندھ میں کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!