عید میلادالنبی، کراچی میں موبائل فون بند کرنے کی سفارش

عید میلادالنبی، کراچی میں موبائل فون بند کرنے کی سفارش

ایڈیشنل آئی جی نے خط لکھ دیا
عید میلادالنبی، کراچی میں موبائل فون بند کرنے کی سفارش

ویب ڈیسک

|

5 Sep 2025

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عیدمیلاد النبی ﷺ جلوسوں کے روٹ کے دوران موبائل سروس بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جلوس کے روٹ کے اطراف موبائل سروس بند کرنے کی سفارش ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کی اور موبائل سروس بندش کیلئے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا۔

خیال رہے کہ پاکستان میں عیدمیلاد النبی ﷺ 6 ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی ۔اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!