عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید نیچے آگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید نیچے آگئیں

عالمی منڈی میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 73 ڈالر فی بیرل کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید نیچے آگئیں

Webdesk

|

24 Jun 2026

لندن: ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی خبروں کے عالمی منڈی پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جس کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا  گیا۔

عالمی منڈی میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 73 ڈالر فی بیرل کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ برینٹ کروڈکی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈکی گئی ہے اور یہ 77.8  ڈالر فی بیرل ہو گیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!