ماہرہ خان کی 39ویں سالگرہ

ماہرہ خان کی 39ویں سالگرہ

ماہرہ خان نے شوہر، بیٹے اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی
ماہرہ خان کی 39ویں سالگرہ

Webdesk

|

21 Dec 2023

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی 39ویں سالگرہ بیٹے اور شوہر سمیت دوستوں کے ساتھ منائی۔

ماہرہ خان کیلیے سال 2023 بہت خاص رہا کیونکہ اُن کی اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے چند ماہ قبل شادی ہوئی جس پر دونوں بہت خوش ہیں۔

Mahira Khan Celebrates Birthday With Son And Husband

ماہرہ نے اپنی شادی کی 39 ویں سالگرہ شوہر سلیم کریم، بیٹے اذلان عسکری سمیت دیگر دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ منائی۔

اس موقع پر ماہرہ خان نے کیک کاٹا اور یوم پیدائش پر خوشیاں بھی منائیں۔

علاوہ ازیں ماہرہ خان کو اُن کے چاہنے والوں نے سالگرہ کے موقع پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھی بھیجے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!