لوگ اپنے ویوز بڑھانے کیلئے مجھے ٹرول کرتے ہیں: شہناز گل

لوگ اپنے ویوز بڑھانے کیلئے مجھے ٹرول کرتے ہیں: شہناز گل

اگر خبر کے عنوان میں کوئی چونکا دینے والی یا منفی بات نہ ہو تو اسے لوگوں تک پہنچانا اور توجہ حاصل کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔
لوگ اپنے ویوز بڑھانے کیلئے مجھے ٹرول کرتے ہیں: شہناز گل

Webdesk

|

4 Oct 2026

پنجابی اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل نے کہاہے کہ لوگ انہیں ٹرول کرتے ہیں کیونکہ ان افراد کو ویوز کی ضرورت ہوتی ہے۔

میڈیا یا سوشل میڈیا پرٹرولنگ والی سرخیاں بنانا بھی اسی ضرورت کا حصہ ہے کیونکہ اگر خبر کے عنوان میں کوئی چونکا دینے والی یا منفی بات نہ ہو تو اسے لوگوں تک پہنچانا اور توجہ حاصل کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔

اداکارہ نے ایک انٹرو یو میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر گفتگو کے دوران ان کی زبان سے کوئی بات نکل جائے اور وہ خبر کی سرخی بن جائے تو وہ یہی دعا کرتی ہیں کہ کم از کم متعلقہ لوگوں کو کچھ ویوز حاصل ہوجائیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!