دوسرے بچے کی ممکنہ آمد سے متعلق خبر پر ماہرہ خان کا ردِعمل

دوسرے بچے کی ممکنہ آمد سے متعلق خبر پر ماہرہ خان کا ردِعمل

ماہرہ خان کے گھر دوسرے مہمان کی آمد سے متعلق خبر گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے شیئر کی
دوسرے بچے کی ممکنہ آمد سے متعلق خبر پر ماہرہ خان کا ردِعمل

ویب ڈیسک

|

13 Feb 2024

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی ممکنہ پیدائش کی خبروں کو مسترد کردیا۔

انہوں نے بھارتی میڈیا کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نہ وہ حاملہ ہیں اور نہ انہوں نے ویب سیریز کا کام چھوڑا ہے۔

ماہرہ نے اس بات پر بھی حیرانی کا اظہار کیا کہ پاکستان کے بہت سارے میڈیا چینلز نے ایک ریڈ اٹ پوسٹ کی بنیاد پر خبر بنا کر چلا دی کہ میں حاملہ ہوگئیں ہوں۔

واضح رہے کہ پانچ ماہ قبل ماہرہ خان اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں اور یہ انکی دوسری شادی ہے، پہلی شادی سے ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا نام اذلان ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!