عید پر عامر خان نے بیٹوں کے ہمراہ چاہنے والوں کو مٹھائیاں کھلائیں

عید پر عامر خان نے بیٹوں کے ہمراہ چاہنے والوں کو مٹھائیاں کھلائیں

عامر خان نے اس موقع پر گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں سے ملاقات کی، انہیں مٹھائی کھلائی اور تصاویر بنوائیں۔
عید پر عامر خان نے بیٹوں کے ہمراہ چاہنے والوں کو مٹھائیاں کھلائیں

Webdesk

|

12 Apr 2024

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان نے بیٹوں کے ہمراہ اپنے چاہنے والوں کو مٹھائیاں کھلار کر عید کا تہوار منایا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف بھارتی اداکار عامر خان عید کے موقع پر اپنے دونوں بیٹوں جنید اور آزاد کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلانے میں مصروف ہیں۔

اس موقع پر اداکار اور ان کے بیٹوں نے سفید شلوار قمیض پہنے ہوئے ہیں اور وہ اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔

عامر خان نے اس موقع پر گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں سے ملاقات کی، انہیں مٹھائی کھلائی اور تصاویر بنوائیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!