میک اپ کے بغیر بھی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنی زیدی 'اللہ نے بہت حسن دیا ہے'

میک اپ کے بغیر بھی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنی زیدی 'اللہ نے بہت حسن دیا ہے'

یمنی زیدی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی
میک اپ کے بغیر بھی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنی زیدی 'اللہ نے بہت حسن دیا ہے'

ویب ڈیسک

|

3 May 2024

خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ہیں۔

اس مختصر ویڈیو میں یمنی زیدی کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میں تو میک اب کے بغیر بھی اچھی لگتی ہوں اسی کے ساتھ انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے میک اپ آرٹسٹ سے مخاطب ہوکر کہا کہ مگر اب یہ مجھے مزید خوبصورت بنانے جارہے ہیں۔

یمنی زیدی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے ان کی خوبصورتی اور حسن کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ واقعی اللہ نے یمنی کو بہت حسن دیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!