شادی ہونے کے گھریلو ملازمین رکھنا شروع کیے۔
محکمہ موسمیات نے دن کے وقت گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کے ساتھ ساتھ شہر کی راتیں خنک رہنے کی توقع بھی کی ہے۔
ماحولیات کے حوالے سے ہونے والے پروگرام میں خدیجہ شرکت کریں گی
ایک گودام سے 80 کلو سے زائد مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
رواں سال سندھ میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 819 ہے
ابتدائی طور پر معاملہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے
مقدمے میں مقتولہ کی والدہ آشی، صائمہ مغل، صابر مہر، فرمان مغل اور چند نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد رضوان سے ون ڈے کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان ہے
چین کے تعاون سے سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجا گیا ہے
پاکستان نے آئی سی سی کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے متعلق پنجاب حکومت نے اپنا مؤقف وفاق کو بھیج دیا ہے
ذرائع کے مطابق، مذاکرات کا دوسرا دور کل منعقد ہوگا
16 دسمبر 2025 سے یہ سہولت ختم ہوجائے گی
نام اور لوگو استعمال کرنے پر قانونی نوٹس موصول ہوگیا ہے
مشتاق احمد نے چند روز قبل جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا
پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر زمبابوے نے پیش کش قبول کرلی
ہی ویڈونگ، جو فوج میں دوسرے اہم ترین عہدے پر فائز اور مارچ کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئے تھے
افغان کرکٹ بورڈ نے سیریز میں حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے
کاکول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب، بھارت کو شدید کے ساتھ جواب دینے کا عندیہ
فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے سے زائد کم ہوگئی