یہ واقعہ انڈونیشیا کی ریاست جاوا میں پیش آیا
ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 کے بعد یہ چوتھا نیا فارمیٹ ہے
پاکستان کی شدید مذمت واقعے کی تحقیقات اور ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ
شہدا کے جسمانی اعضا غائب ہیں جبکہ ہتھکڑیاں بھی لگی ہوئی ہیں
اس گردے کا تجربہ کامیاب رہا جس کی بنیاد پر ماہرین اسے جگر کے مریضوں کیلیے اہم سنگ میل قرار دے رہے ہیں
ٹرمپ کے مطابق ان کے لیے دونوں ممالک کی جنگ رکوانا کوئی بڑا کام نہیں ہے
عسکریت پسندی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے
جاوید میانداد نے کہا کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔
سابق چیمپئن مقبول، زندہ دل اور پرجوش شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔
ہانیہ خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے لیے آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں گی
یہ اقدام اس وسیع مہم کا حصہ ہے جو 15 سے زائد ممالک میں شروع کی جا رہی ہے
گلگت شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کے ذریعے متعدد مشتبہ افراد کی شناخت و تصدیق بھی عمل میں لائی گئی۔
مدعی سرفرار علی نے بتایا کہ میں شاہ لطیف کا رہائشی ہوں اور ٹرانسپورٹر ہوں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 141 ڈالر اضافے سے 4358 ڈالر فی اونس ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں حکام کی بریفنگ، یہ سہولت ملک بھر کے صارفین کو دستیاب ہوگی
سونے کی قیمت نئی بلند ترین تاریخ کی سطح پر پہنچ گئی