امریکی اعلان کے بعد 2 لاکھ 80 ہزار طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے
بھارت نے مقبوضہ کشمیر، راجستھان میں غیر معمولی حالات کے پیش نظر مشقیں شروع کی ہیں، برطانوی میڈیا
ملزم نے 15 سال سے کم عمر 256 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، فرانس کی عدالت نے سزا سنادی
سعودی حکومت پر تنقید کے بعد عالم دین کو گرفتار کیا گیا تھا
اس سے قبل برطانیہ میں جنید کی شادی ہوئی تھی
حسن علی نے پانچ وکٹیں حاصل کر کے بنگلادیشی ٹیم کو اکھاڑ کر رکھ دیا
پابندی عید سے دو دن قبل نافذ ہوگی اور عید کی چھٹیوں کے بعد مزید دو ہفتوں تک جاری رہے گی
اسرائیل نے فضائی حملہ کر کے صنعا ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا جس میں رن وے کو بھی نقصان پہنچا ہے
آئی ایم ایف نے حکومت پر تین بڑی اور نئی شرائط عائد کی ہیں
مرنے والوں کی گاڑی سے ایک نوٹ بھی برآمد ہوا جس میں قرض کا ذکر ہے
عید الاضحیٰ یا بقرہ عید قریب آتے ہی ملک بھر میں لگی مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش لگ جاتا ہے
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع پلان جاری کیا ہے
میسی سمیت دیگر کھلاڑیوں کے نام کے ساتھ شاہین کا نام جڑ گیا
لڑکیوں کی عمریں 15 اور 8 سال ہیں، چھوٹی بچی کی حالت تشویشناک ہے
ڈکیت واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے
بل میں نئی ترامیم کیلیے مسودہ تشکیل دے دیا گیا ہے