کم عمر عثمان کو زیادتی کے بعد گلا دبا کرقتل کیاگیا۔
سکھر بیراج پر گزشتہ 25برسوں میں زیادہ سے زیادہ پانی کی کمی 53 فیصد رہی۔
پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور26 مارچ کو روانہ ہوگی
10 گرام سونے کی قیمت بھی 1415 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 391 روپے ہوگئی۔
حسن نواز پر ٹیکس چوری کا جرم ثابت ہوگیا ہے
اس اخبار کی خبریں، سرخیاں گویا ہر چیز اے آئی نے بنائی ہے
میں سحری کر کے شوہر اور بچوں کے ساتھ سوئی، مگر صبح سب مردہ تھت، خاتون
کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے
اسرائیل اپنے معاہدے سے پیچھے ہٹا ہے، ہم جنگ کیلیے بھی تیار ہیں، خالد قدومی
آغوش پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں کچھ اضلاع میں یہ رقم کچھ خواتین کو دی جائے گی
تمام کیمپس بھی بند رہیں گے
پولیس نے مقدمہ بھی درج کرکیا، ملزم کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی
یمن میں حملوں کی شدت بڑھنے کے بعد صورتحال کشیدہ ہونے کا خطرہ ہے
ان خلا بازوں میں ایک خاتون سنیتا ولیمز بھی شامل ہیں
روسی صدر نے ایک ماہ تک حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کروادی
کیوی اوپنر ٹِم سائفرٹ کو شاہین شاہ آفریدی نے پہلا اوور میڈن کرایا۔
حالیہ سائنسی تحقیق سے اس دعوی کو تقویت ملی کہ شاید کشتی نما چٹان حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہو
امریکا نے تہران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی دی۔