سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھائو 21ڈالر اضافے سے 2683 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ

Webdesk

|

8 Nov 2024

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں مسلسل 3 روز تک کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس سے سونا 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے تولہ ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا ایک ہزار 715 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 39 ہزار روپے سے زائد کا ہوگیا۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھائو 21ڈالر اضافے سے 2683 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!