اسرائیل کا ایران میں نطنز کی جوہری تنصیب پر حملہ

اسرائیل کا ایران میں نطنز کی جوہری تنصیب پر حملہ

ویانا میں ایرانی سفیر نے بتایا کہ اسرائیل نے گزشتہ روز ایران کی جوہری تنصیب نطنز کو نشانہ بنایا۔
اسرائیل کا ایران میں نطنز کی جوہری تنصیب پر حملہ

Webdesk

|

2 Mar 2026

تہران: اسرائیل نے ایران میں نطنز کی جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا۔

 غیرملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے ویانا میں ہنگامی اجلاس کے دوران ایرانی نمائندے سے سوال کیا ہے کہ ایران میں کس جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا؟

جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ایران میں نطنز کی جوہری تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔ ویانا میں ایرانی سفیر نے بتایا کہ اسرائیل نے گزشتہ روز ایران کی جوہری تنصیب نطنز کو نشانہ بنایا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!