سندھ ہائیکورٹ نے بڑی پابندی عائد کردی

سندھ ہائیکورٹ نے بڑی پابندی عائد کردی

سرکلر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کے موبائل فون اور ریکارڈنگ کے آلات ضبط کرلیے جائیں گے۔
سندھ ہائیکورٹ نے بڑی پابندی عائد کردی

Webdesk

|

25 Sep 2026

کراچی: سندھ ائی کورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی گئی۔

اس حوالے سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت، راہداریوں اور انتظار گاہوں سمیت صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی ہوگی۔

سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ سرکلر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کے موبائل فون اور ریکارڈنگ کے آلات ضبط کرلیے جائیں گے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!