اچھی خبر! سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی

اچھی خبر! سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں کمی کے مثبت اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھے گئے
اچھی خبر! سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی

ویب ڈیسک

|

16 Dec 2025

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 429 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 541 روپے مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 40 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 285 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!