ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
امریکی خام تیل کی قیمت بھی 3.75 ڈالر کمی کے بعد 80.76 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
Webdesk
|
15 Jun 2026
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر گئیں۔
عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 83.70 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
امریکی خام تیل کی قیمت بھی 3.75 ڈالر کمی کے بعد 80.76 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
Comments
0 comment