متحدہ عرب امارات میں پیٹرول مہنگا ہوگیا

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول مہنگا ہوگیا

ڈیزل کی قیمت میں 7.67 فیصد کمی کی گئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول مہنگا ہوگیا

Webdesk

|

1 Jun 2026

دبئی: عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل سستا ہو گیا۔

متحدہ عرب امارات میں جون 2026 کے لئے فیول کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ پیٹرول کی تمام اقسام مہنگی کر دی گئی ہیں جبکہ ڈیزل کی قیمت کم کی گئی ہے۔

یو اے ای کی فیول پرائس کمیٹی کی جانب سے پیٹرول کی تمام اقسام میں تقریبا 8 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.67 فیصد کمی کی گئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!