ملک میں سونے کی قیمت میں 24 ہزار سے زائد کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں 24 ہزار سے زائد کی بڑی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ243 ڈالر کم ہوکر 4767 ڈالر فی اونس ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں 24 ہزار سے زائد کی بڑی کمی

Webdesk

|

19 Mar 2026

کراچی: ملک بھر آج کاروباری روز کے دوران عید سے قبل فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک بھر میں  سونے کی قیمت میں 24 ہزار  300 روپیکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 99ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 20ہزار 833 روپے کم ہوکر 4لاکھ 28 ہزار 208 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ243 ڈالر کم ہوکر 4767  ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!