ملک میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی

عالمی صرافہ بازار میں سونا 5010 ڈالرز فی اونس پر مستحکم رہا
ملک میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی

Webdesk

|

18 Mar 2026

کراچی: پاکستانی مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ فی تولہ سونا 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے پر مستحکم رہا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے پر مستحکم رہی۔

اسی طرح عالمی صرافہ بازار میں سونا 5010 ڈالرز فی اونس پر مستحکم رہا جبکہ چاندی کی قیمت 75 روپے کمی سے 8 ہزار 494 روپے ہوگئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!